مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الصَّوْمِ قَبْلَ يَوْمِ عَاشُورَاءَ وَبَعْدَهُ] · حديث 5134
5134 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُومُوا يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَخَالِفُوا فِيهِ الْيَهُودَ، صُومُوا يَوْمًا قَبْلَهُ أَوْ يَوْمًا بَعْدَهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي لَيْلَى، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر ما یا: ’’عاشوراء کے دن روزہ رکھواور اس دن کے بارے میں یہودیوں کے برخلاف کر وتم لوگ اس سے ایک دن پہلے یا اس کے ایک دن بعد بھی روز ہ رکھو‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابولیلیٰ ہے‘ اوراس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5134
