مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ] · حديث 1486
1486 - عَنْ مَيْمُونَةٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا يُتَوَضَّأُ بِفَضْلِ غُسْلِهَا مِنَ الْجَنَابَةِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے غسل جنابت سے بچائے ہوئے پانی سے وضونہیں کرتے تھے یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال "صحیح" کے رجال ہیں۔
مَيْمُونَةَ،
Hadith 1486
