مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي جَانِبِ الْمَسْجِدِ الْأَيْسَرِ] · حديث 2528
2528 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ عَمَّرَ جَانِبَ الْمَسْجِدِ الْأَيْسَرَ لِقِلَّةِ أَهْلِهِ فَلَهُ أَجْرَانِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ بَقِيَّةُ وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ وَلَكِنَّهُ ثِقَةٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما یا ہے: "جو شخص مسجد کے بائیں حصے کو وہاں موجود افراد کی کمی کی وجہ سے آباد کرتا ہے، اسے دگنا اجر ملے گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی بقیہ ہے وہ تدلیس کرنے والا ہے، اس نے یہ روایت عنعنعہ کے ساتھ نقل کی ہے، تاہم وہ "ثقہ "ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 2528
