مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الصِّيَامِ فِي شَهْرِ اللَّهِ الْمُحَرَّمِ وَالْأَشْهُرِ الْحُرُمِ] · حديث 5148
5148 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ يَوْمَ عَرَفَةَ كَانَ لَهُ كَفَّارَةَ سَنَتَيْنِ، وَمَنْ صَامَ يَوْمًا مِنَ الْمُحَرَّمِ فَلَهُ بِكُلِّ يَوْمٍ ثَلَاثُونَ يَوْمًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ الْهَيْثَمُ بْنُ حَبِيبٍ ضَعَّفَهُ الذَّهَبِيُّ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر مایا: ’’جوشخص عرفہ کے دن روزہ رکھتا ہے‘ تو یہ اس کے لئے دوسال کے( گناہوں کا )کفارہ بن جا تا ہے‘ اور جوشخص محرم کا ایک دن روزہ رکھتا ہے تو ہر ایک دن کے روزے کے عوض میں اسے تیس دن کے روزوں کا اجر ملتا ہے‘‘ ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ہیثم بن حبیب ہے‘ جسے امام ذہبی ہے’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5148
