مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا] · حديث 3230
3230 - عَنْ أَيُّوبَ قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَالْحَسَنَ يُصَلِّيَانِ يَوْمَ الْعِيدِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ الْإِمَامُ قَالَ: وَرَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ جَاءَ فَجَلَسَ وَلَمْ يُصَلِّ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى. وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ: أَنَّ أَنَسًا كَانَ يُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، وَرِجَالُ أَبِي يَعْلَى رِجَالُ الصَّحِيحِ
ایوب بیان کرتےہیں: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حسن بصری کو دیکھا ہے کہ وہ عید کے دن امام کے آنے سے پہلے (نفل) نماز ادا کرتےتھے۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے محمد بن سیرین کو دیکھا ہے کہ وہ آکر بیٹھ گئے تھے انہوں نے (نفل نماز) ادا نہیں کی تھی۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نےنقل کی ہے ' اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کیا ہے : کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چار رکعات ادا کی تھیں۔ امام ابو یعلیٰ کے رجال " صحیح" کے رجال ہیں۔
رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، وَالْحَسَنَ يُصَلِّيَانِ يَوْمَ الْعِيدِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ الإِمَامُ. ← أَيُّوبَ،
Hadith 3230
