مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ النَّهْيِ عَنْ طَرْقِ الطَّيْرِ بِاللَّيْلِ] · حديث 6012
6012 - عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا تَطْرُقُوا الطَّيْرَ فِي أَوْكَارِهَا، فَإِنَّ اللَّيْلَ أَمَانٌ لَهَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’ رات کے وقت پرندوں کے گھونسلوں کے پاس نہ جاؤ کیونکہ رات ان کے لئے امان ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عبدالرحمن قرشی ہے اور وہ متروک ہے۔
الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ،
Hadith 6012
