مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ نَشَدَ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ أَوْ يُنْشِدُ شِعْرًا أَوْ يَبِيعُ أَوْ يَبْتَاعُ وَنَحْوِ ذَلِكَ] · حديث 2043
2043 - «عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ يَنْشُدُ ضَالَّةً فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " لَا وَجَدْتَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ، وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي اللُّقَطَةِ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص مسجد میں داخل ہوا تا کہ گمشدہ چیز کا اعلان کرے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ تمہیں نہ ملے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " ثقہ " ہیں ۔ یہ روایت امام بزار نے ضعیف سند کے ساتھ نقل کی ہے ، اس بارے میں دیگر احادیث گمشدہ چیز سے متعلق باب میں آئیں گی۔
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ، يَنْشُدُ ضَالَّةً،
Hadith 2043
