مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ كَيْفَ يَسْتَاكُ] · حديث 2573
2573 - عَنْ بَهْزٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَاكُ عَرْضًا» - فَذَكَرَ الْحَدِيثَ -. وَيَأْتِي بِتَمَامِهِ فِي الْأَشْرِبَةِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ثُبَيْتُ بْنُ كَثِيرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت بہز رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چوڑائی کی سمت میں مسواک کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے ، یہ آگے چل کر مشروبات سے متعلق باب میں آئے گی اگر اللہ نے چاہا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ثبیت بن کثیر ہے، اور وہ "ضعیف " ہے ۔
«كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَسْتَاكُ عَرْضًا» ← بَهْزٌ
Hadith 2573
