مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ] · حديث 5329
5329 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ: {الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ} [البقرة: 197] قَالَ: " شَوَّالٌ وَذُو الْقَعْدَةِ وَذُو الْحِجَّةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حُصَيْنُ بْنُ مُخَارِقٍ قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: كُوفِيٌّ ثِقَةٌ. وَضَعَّفَهُ الدَّارَقُطْنِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
حضرت ابوامامہ ؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں ارشادفر مایا:’’ حج کے متعین مہینے ہیں‘‘نبی اکرم ﷺنے فرمایا: وہ شوال ذوالقعدہ اور ذوالج ہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حصین بن مخارق ہے ۔ امام طبرانی کہتے ہیں: یہ کوفی ہے ‘ اور ثقہ ہے۔ امام دارقطنی نے اسے’’ثقہ‘‘ قراردیا ہے اور اس کے بقیہ رجال کی تو ثیق کی گئی ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 5329
