مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَمَا لَا يَحِلُّ مَنْعَهُ] · حديث 6606
6606 - «عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى عَامِلٍ لَهُ عَلَى أَرْضٍ: أَنْ لَا تَمْنَعْ فَضْلَ مَائِكَ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " مَنْ مَنَعَ فَضْلَ الْمَاءِ لِيَمْنَعَ بِهِ فَضْلَ الْكَلَإِ مَنَعَهُ اللَّهُ فَضْلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ".
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے: انہوں نے زمین کے بارے میں اپنے منشی کو خط میں لکھا کہ تم نے اپنے اضافی پانی کے بارے میں کسی کو روکنا نہیں ہے، کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے:’’جو شخص اضافی پانی کو روک دے، تا کہ اس کے ذریعے اضافی گھاس پھوس نہ ہو، تو الله تعالیٰ ٰقیامت کے دن اس شخص سے اپنے فضل کو روک لےگا‘‘۔
رَسُولِ اللَّهِ ← إِلَى عَامِلٍ لَهُ عَلَى أَرْضٍ: أَنْ لَا تَمْنَعْ فَضْلَ مَائِكَ، فَإِنِّي ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّهُ
Hadith 6606
