مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ التَّحَفُّظِ مِنَ الْمَعْصِيَةِ فِيهَا وَفِيمَا حَوْلَهَا] · حديث 5763
5763 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا زِلْنَا نَسْمَعُ إِسَافَ وَنَائِلَةَ - رَجُلٌ، وَامْرَأَةٌ مَنْ جُرْهُمٍ - زَنَيَا فِي الْكَعْبَةِ فَمُسِخَا حَجَرَيْنِ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعُطَارِدِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں ہم مسلسل یہ بات سنتے آرہے ہیں کہ اساف اور نائلہ‘ جرہم سے تعلق رکھنے والے ایک مرد اور ایک عورت تھے ان دونوں نے خانہ کعبہ میں زنا کیا تھا تو انہیں مسخ کر کے پتھر بنا دیا گیا۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی احمد بن عبدالجبار عطاردی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
عَائِشَةَ
Hadith 5763
