مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا يَقُولُ قَبْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ] · حديث 3019
3019 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ قَالَ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ غُفِرَتْ ذُنُوبُهُ وَإِنْ كَانَتْ أَكْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَالِسِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ۔" جو شخس جمعہ کے دن فجر کی نماز سے پہلے تین مرتبہ یہ پڑھ لیتا ہے :" میں اللہ تعالی سے مغفرعت طلب کرتا ہوں جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اور میں اس کی بار گاہ میں توبہ کرتا ہوں " ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم فرماتے ہیں ) تو اس شخص کے گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے اگرچہ وہ سمندر کے جھاگ سے زیادہ ہوں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن عبدالرحمن بالسی ہے اور وہ انتہائی " ضعیف " ہے ۔
مَنْ ← النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of What He Says Before Morning Prayer on Friday] · Hadith 3019
