مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6342
6342 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں’’: جوشخص ہمیں دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم ا وسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی کی یحییٰ حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← اَبِیْ مُوْسیٰ
Hadith 6342
