مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ السِّوَاكِ] · حديث 1083
1083 - «عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِ سِوَاكِهِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ. وَالْأَعْمَشُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَنَسٍ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی مسواک سے بچے ہوئے پانی سے وضو کر لیتے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے 'ا عمش نامی راوی نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door of ablution by virtue of the sewer] · Hadith 1083
