مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ ذَكَاةِ الْمُتَرَدِّي وَنَحْوِهِ] · حديث 6041
6041 - عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ «سُئِلَ: مَا تَكُونُ الذَّكَاةُ إِلَّا فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ؟ فَقَالَ: " لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَ عَنْكَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ الشُّرُودِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ سے دریافت کیا گیا کہ کیاذبح کر ناصرف حلق اور لبہ میں ہوتا ہے آپ نے فرمایا:اگرتم اس کے زانوں پر( تیر یا نیزہ ) چبھودوتو یہ بھی تمہاری طرف سے کفایت کر جائےگا۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم اوسط میں نقل کی ہےاس کی سند میں ایک راوی بکربن شرودہےاوروہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ أَنَّهُ «سُئِلَ: مَا تَكُونُ الذَّكَاةُ إِلَّا فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ؟ ← أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › [Chapter in the remit of the apostate and its like] · Hadith 6041
