مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْفَصْلِ بَيْنَ الشَّفْعِ وَالْوَتْرِ] · حديث 3462
3462 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فِي الْحُجْرَةِ وَأَنَا فِي الْبَيْتِ فَيَفْصِلُ بَيْنَ الشَّفْعِ وَالْوَتْرِ بِتَسْلِيمٍ يُسْمِعُنَاهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لَمْ يُدْرِكْ عَائِشَةَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم حجرے میں نماز ادا کرتے تھے اور میں گھر میں ہوتی تھی اونبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جفت اور وتر کے درمیان سلام پھیر کرفصل کرتے تھے اور اس سلام کی آواز آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہمیں سناتے تھے (یعنی بلند آواز میں سلام پھیرتے تھے)۔یہ روایت امام احمدنے نقل کی ہے عمر بن عبدالعزیز نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کاز مانہ نہیں پایا ہے۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُصَلِّي فِي الْحُجْرَةِ ← عَائِشَةَ
Hadith 3462
