مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابٌ فِي الْقَضَاءِ] · حديث 6984
6984 عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الْخِلَافَةُ فِي قُرَيْشٍ، وَالْحُكْمُ فِي الْأَنْصَارِ، وَالدَّعْوَةُ فِي الْحَبَشَةِ، وَالْهِجْرَةُ فِي الْمُسْلِمِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ بَعْدُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خلافت قریش میں رہے گی ، فیصلہ کرنے کا عہدہ انصار میں رہے گا، دعوت حبشیوں میں رہے گی ، اور جرت مسلمانوں میں رہے گی ، اور مہاجرین اس کے بعد بھی ہوں گے۔ یہ روایت امام احمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
عتبة بن عبد
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › [Chapter in the District] · Hadith 6984
