مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6410
6410 - وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الْخَمْرِ، وَحَرَّمَ ثَمَنَهَا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب کو منع کیا ہے اور اس کی قیمت کو حرام قراردیا ہے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter · Hadith 6410
