مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْحِجْرِ مِنَ الْبَيْتِ] · حديث 5519
5519 - عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: مَا أُبَالِي صَلَّيْتُ فِي الْحِجْرِ أَوْ فِي الْبَيْتِ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا بَعْدُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں : میں اس بات کی پروا ہ نہیں کرتی ہوں کہ میں نے حطیم میں نماز ادا کی ہے یا بیت اللہ کے اندر نماز ادا کی ہے۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : اس کے بعد اس بارے میں کچھ احادیث آگے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا۔
عَائِشَةَ أَنَّهَا
Hadith 5519
