مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ باب · حديث 7033
7033 - وَعَنْهُ قَالَ: السُّحْتُ: الرِّشْوَةُ فِي الدِّينِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو نُعَيْمٍ غَيْرُ مُسَمًّى، فَإِنْ كَانَ الْفَضْلَ بْنَ دُكَيْنٍ فَهُوَ ثِقَةٌ، وَإِنْ كَانَ ضِرَارَ بْنَ صُرَدَ فَهُوَ ضَعِيفٌ، وَكِلَاهُمَا رَوَى عَنْ سُفْيَانَ، وَرَوَى عَنْهُ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ.
اُن کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ فرماتے ہیں:سحت (حرام) یہ ہے کہ دین میں رشوت لی جائے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابونعیم ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے ، اگر تو یہ فضل بن دکین ہے ،تو پھر یہ ثقہ ہے اور اگر یہ ضرار بن صرد ہے، تو پھریہ ضعیف ہے ،اور ان دونوں نے سفیان سے روایت نقل کی ہے، اور اس سے علی بن عبد العزیز بغوی نے روایت نقل کی ہے۔
وعنه
Hadith 7033
