مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابٌ فِي غَضَبِ الْحَاكِمِ] · حديث 6998
6998 - عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنِ ابْتُلِيَ بِالْقَضَاءِ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ فَلَا يَقْضِيَنَّ وَهُوَ غَضْبَانُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ الثَّقَفِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’جس شخص کو مسلمانوں کے درمیان قاضی کے عہدے پر فائز کردیا جائے، تو غصے کی حالت میں ہر گز فیصلہ نہ ہے“۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور امام ابویعلیٰ نےنقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبادبن کثیر ثقفی ہے اور وہ متروک ہے۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › A door in the wrath of the ruler. · Hadith 6998
