مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الْغَصْبِ وَحُرْمَةِ مَالِ الْمُسْلِمِ] · حديث 6859
6859 - عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَأْخُذَ مَالَ أَخِيهِ بِغَيْرِ حَقٍّ، وَذَلِكَ لِمَا حَرَّمَ اللَّهُ مَالَ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ».
حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کایہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’مسلمان کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے ، کہ وہ اپنے بھائی کا مال ناحق طور پر حاصل کرے ‘‘۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمان کے مال کو دوسرے مسلمان پر حرام قرار دیا ہے‘‘۔
أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of Usurp and Inviolability of a Muslim's Money] · Hadith 6859
