مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6301
6301 - وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْرُجُ إِلَيْنَا وَكُنَّا تُجَّارًا، وَكَانَ يَقُولُ: " يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِيَّاكُمْ وَالْكَذِبَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْغَنَوِيُّ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف تشریف لائے ہم اس وقت تجارت کر رہےتھے آپ نے فرمایا : اے تاجروں کے گروہ! تم جھوٹ بولنے سے بچ کے رہنا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن اسحاق غنوی ہے میں نے کسی کو اس کےحالات بیان کرتے ہو ئے نہیں پایا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
كان رسولُ الله يَخرُج إلينا، وكنَّا تُجَّاراً، وكان ← وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ،
Hadith 6301
