مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الْوُضُوءِ] · حديث 1111
1111 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ يَقُومُ لِلْوُضُوءِ يُكْفِئُ الْإِنَاءَ، فَيُسَمِّي اللَّهَ - تَعَالَى - ثُمَّ يُسْبِغُ الْوُضُوءَ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرَوَى الْبَزَّارُ بَعْضَهُ: إِذَا بَدَأَ بِالْوُضُوءِ سَمَّى. وَمَدَارُ الْحَدِيثَيْنِ عَلَى حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ، وَقَدْ أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کے لئے اُٹھتے تھے' تو برتن انڈیل (کر پہلے ہاتھ دھوتے ) تھے' بسم اللہ پڑھتے تھے اور پھر اچھی طرح وضو کر تے تھے۔ یہی روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ' امام بزار نے اس کا کچھ حصہ نقل کیاہے' کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کا آغاز کرتے' تو پہلے بسم اللہ پڑھ لیتے تھے۔ ان دونوں احادیث کامدار حارثہ بن محمد نامی راوی پرہے اور اسکے ضعیف ہونے پر محد ثین کا اتفاق ہے۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of naming at ablution] · Hadith 1111
