مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِيمَا بَيْنَ الْقَبْرِ وَالْمِنْبَرِ] · حديث 5880
5880 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي» ". قُلْتُ: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الصَّحِيحِ. رَوَاهُمَا أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہوگا ‘‘ ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث ’’صحیح‘‘ میں مذکور ہے۔یہ دونوں روایات احمد نے نقل کی ہیں اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ،
Hadith 5880
