مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدَيْنِ فِي طَرِيقٍ وَالرُّجُوعِ فِي غَيْرِهِ] · حديث 3223
3223 - وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ مَاشِيًا وَيَرْجِعُ فِي طَرِيقٍ غَيْرِ الطَّرِيقِ الَّذِي خَرَجَ فِيهِ» رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے لئے پیدل تشریف لےجاتے تھے' اور واپس آتے ہوئے دوسرے راستے سےآتے تھے' جو اس راستے سے مختلف ہوتا تھا' جس سے آپ تشریف لے گئے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی خالد بن الیاس ہے' اور وہ متروک ہے۔
سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [The door to going out to the two festivals by a road and to returning to the other] · Hadith 3223
