مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابُ إِبْرَارِ الْقَسَمِ] · حديث 6931
6931 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «أَهَدَتِ إِلَيْهَا امْرَأَةٌ تَمْرًا فِي طَبَقٍ فَأَكَلَتْ بَعْضًا، وَبَقِيَ بَعْضٌ فَقَالَتْ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكِ إِلَّا أَكَلْتِ بَقِيَّتَهُ. فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " أَبِرِّيهَا، فَإِنَّ الْإِثْمَ عَلَى الْمُحْنِثِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: ایک خاتون نے کھجور یں تھال میں رکھ کر انہیں دیں ، تو سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے کچھ کھالیں، کچھ باقی بچ گئیں تو اس خاتون نے کہا میں آپ کو قسم دے کر کہتی ہوں کہ آپ باقی بھی کھالیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے( سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا : تم اس کی قسم پوری کروادو، کیونکہ قسم توڑنے والے پر گناہ ہوتا ہے۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
أَقْسَمْتُ عَلَيْكِ إِلَّا أَكَلْتِ بَقِيَّتَهُ ← أَهْدَتْ إِلَيْهَا امْرَأَةٌ تَمْرًا فِي طَبَقٍ فَأَكَلَتْ بَعْضًا وَبَقِيَ بَعْضٌ ← عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of oaths and vows] › [Chapter justification of the oath] · Hadith 6931
