مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ رَمَى الصَّيْدَ فَبَانَ عَنْهُ] · حديث 6019
6019 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ يَكْرَهُ إِذَا بَاتَ الصَّيْدُ عَنْ صَاحِبِهِ لَيْلَةً أَنْ يَأْكُلَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ اس بات کومکر وہ سمجھتے تھے کہ جب کوئی شکاررات بھر اپنے ساتھی سے الگ رہے تو اسے کھا یا جائے( یعنی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ا سے مکروہ سمجھتے تھے)۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن عاصم ہے اور وہ ضعیف ہے۔
كان يكره إذا بات الصيد ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › A door to whom the catch was fired, and from it) · Hadith 6019
