مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ مَا لَا زَكَاةَ فِيهِ] · حديث 4369
4369 - عَنْ طَلْحَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ عَدِيٍّ.
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ’’سبزیوں میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں، اور امام بزارنے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حارث بن نبھان ہے ، اور وہ متروک ہے، ابن عدی نے اسے’’ ثقہ‘‘ قرار دیا ہے۔
طَلْحَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter on no zakat] · Hadith 4369
