مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ صِيَامِ يَوْمِ عَرَفَةَ] · حديث 5138
5138 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ عَرَفَةَ لِعَرَفَاتٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓبیان کرتی ہیں: نبی اکرم ﷺنے عرفہ کے دن عرفات والوں کوروزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابویحییٰ ہے اس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← عَائِشَةَ
Hadith 5138
