مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ نَوْمِ الصَّبَاحِ] · حديث 6230
6230 - عَنْ عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الصُّبْحَةُ تَمْنَعُ الرِّزْقَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي فَرْوَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’ صبح کے وقت سونا‘ رزق کو روک دیتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ابوفر وہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔
عُثْمَانَ،
Hadith 6230
