مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الدَّوَامِ عَلَى الطَّهَارَةِ] · حديث 1243
1243 - عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ تَوَضَّأَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ، وَضَعَّفَهُ أَكْثَرُ النَّاسِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کر کے آتے تھے ' تو وضو کر لیتے تھے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے ' جسے شعبہ اور سفیان نے "ثقہ " قراردیا ہے' جبکہ زیادہ تر لوگوں نے اسے "ضعیف" قرار دیا ہے۔
عَائِشَةَ
Hadith 1243
