مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْإِبْعَادِ عِنْدَ قَضَاءِ الْحَاجَةِ] · حديث 993
993 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ إِلَى الْمُغَمَّسِ». قَالَ نَافِعٌ: نَحْوَ مِيلَيْنِ مِنْ مَكَّةَ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ مِنْ أَهْلِ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قضائے حاجت کے لیے مغمس چلے جاتے تھے ۔ نافع بیان کرتے ہیں : یہ مکہ سے تقریباً دو میل کے فاصلے پر ہے ۔ یہ روایت امام ابو یعلی اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کے رجال ثقہ ہیں اور صحیح کے راویوں میں سے ایک ہیں ۔
«كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ إِلَى الْمُغَمَّسِ» ← ابْنِ عُمَرَ
Hadith 993
