مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ التَّغَنِّي بِالْقُرْآنِ] · حديث 3607
3607 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ فَلَيْسَ مِنَّا» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ عَسَلُ بْنُ سُفْيَانَ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: يُخْطِئُ وَيُخَالِفُ، وَضَعَّفَهُ جُمْهُورُ الْأَئِمَّةِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا ہے: جوشخص اچھی آواز میں قرآن کی تلاوت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عسل بن سفيان ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہےوہ فرماتے ہیں: یہ غلطی کرتا ہے اور دوسروں کے برخلاف نقل کرتا ہے جمہور ائمہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of singing of the Qur’an] · Hadith 3607
