مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ] · حديث 5670
5670 - عَنْ عَلِيٍّ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ حَرْبُ بْنُ عَلِيٍّ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حرب بن علی ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کر تے ہوئے نہیں پایا ہے اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ
Hadith 5670
