مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَدَّى الزَّكَاةَ وَقَرَى الضَّيْفَ] · حديث 4363
4363 - عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَقَدْ بَرِئَ مِنَ الشُّحِّ: مَنْ أَدَّى زَكَاةَ مَالِهِ طَيِّبَةً بِهَا نَفْسُهُ، وَقَرَى الضَّيْفَ، وَأَعْطَى فِي النَّوَائِبِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَقَّارُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت جابررضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’تین چیز یں جس شخص میں ہوں گی، وہ بخل سے لاتعلق ہوگا ،جوشخص اپنے مال کی زکو ٰۃاپنی خوش دلی سے ادا کرے،اور وہ مہمان نوازی کرے ،اور کسی کو مشکل میں کچھ دے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زکریا بن یحییٰ وقار ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter in Who Pays Zakat and Guest Villages] · Hadith 4363
