مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِي الْمَعَادِنِ] · حديث 6248
6248 - عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ «أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِفِضَّةٍ، فَقَالَ: هَذِهِ مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - " سَيَكُونُ مَعَادِنُ يُحْضِرُهَا شِرَارُ النَّاسِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
زید بن اسلم نے بنوسلیم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے حوالے سے ان کے دادا کا یہ بیان نقل کیا ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں چاندی لے کر حاضر ہوئے۔انہوں نے عرض کی: یہ ہمارے معدن میں سے نکلی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشادفرمایا: ”عنقریب معادن ظاہر ہوں گے اور لوگوں میں سے بدترین لوگ ان کے پاس ہوں گے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے‘ جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
هذه من معدن لنا. ← جده، أَنه أَتى النبى بفضة، ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،
Hadith 6248
