مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الِاقْتِدَاءِ بِمَنْ صَلَّى] · حديث 2422
2422 - عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ فَيُصَلِّي مَعَهُمْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَالنَّسَائِيُّ وَوَثَّقَهُ أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ وَابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: يُخْطِئُ.
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کر لیتے تھے پھر وہ اپنی قوم میں تشریف لاتے تھے، اور انہیں نماز پڑھاتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی بکر بن بکار ہے، جسے یحییٰ بن معین اور امام نسائی نے ضعیف قرار دیا ہے ابو عاصم نبیل اور امام ابن حیان نے اس "ثقہ" قرار دیا ہے وہ یہ کہتے ہیں: یہ غلطی کر جاتا ہے۔
يُخْطِئُ. ← ابْنِ حَبَّانَ ← النَّسَائِيُّ وَوَثَّقَهُ أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ ← فِيهِ بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ
Hadith 2422
