مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ عَلَى الصِّيَامِ] · حديث 3547
3547 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَكَادُ يَصُومُ وَقَالَ: إِنِّي إِذَا صُمْتُ ضَعُفْتُ عَنِ الصَّلَاةِ وَالصَّلَاةُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الصِّيَامِ، فَإِنْ صَامَ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنَ الشَّهْرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَفِي بَعْضِ طُرُقِهِ: وَلَمْ يَكُنْ يُصَلِّي الضُّحَى.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ زیادہ روزے نہیں رکھتے تھے وہ فرماتے تھے اگر میں روزےرکھوں گا تو نماز کے حوالے سے کمزور ہو جاؤں گا (نفلی) نماز ادا کرنا میرے نزدیک (نفلی) روزہ رکھنے سے زیادمحبوب ہے اگر وہ روزےرکھتے بھی تھے تو ہر مہینے میں تین روزے رکھ لیتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال"صحیح " کے رجال ہیں اس کے بعض طرق میں یہ الفاظ ہیں :”وہ چاشت کی نماز ادا نہیں کرتے تھے۔
إني إذا صمت ضعفت ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَكَادُ يَصُومُ
Hadith 3547
