مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4412
4412 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالسَّائِمَةُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي الْأَوْسَطِ بَعْضُهُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
یہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’جانورکا مارنا رائیگاں جائے گا، معدن میں گر کے مرنا رائیگاں جائے گا ، جانور کے مارنے سے مرنا رائیگاں جائے گا ،اور دفینہ میں خمس کی ادائیگی لازم ہوگی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ،معجم صغیر میں اس کا کچھ ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبد الله بن بزیع ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter · Hadith 4412
