مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ نِسْيَانِ الْعِلْمِ] · حديث 975
975 - قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: إِنِّي لَأَحْسَبُ الرَّجُلَ يَنْسَى الْعِلْمَ كَمَا يَعْلَمُهُ لِلْخَطِيئَةِ يَعْمَلُهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا أَنَّ الْقَاسِمَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ جَدِّهِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں یہ سمجھتا ہوں کہ جو شخص علم کو بھول جاتا ہے اس کی مثال اس شخص کے مانند ہے جو کسی غلطی کے ارتکاب کے لیے اس علم کو سیکھتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہےاس کے رجال کی تو ثیق کی گئی ہے ۔
Hadith 975
