مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ] · حديث 472
472 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، وَعُثْمَانُ هَذَا قَالَ الْبُخَارِيُّ: مَجْهُولٌ، وَلَمْ يَقْبَلْ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادٍ إِلَّا مَا رَوَاهُ عَنْهُ الْقُدَمَاءُ: شُعْبَةُ، وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَالدَّسْتَوَائِيُّ، وَمَنْ عَدَا هَؤُلَاءِ رَوَوْا عَنْهُ بَعْدَ الِاخْتِلَاطِ.
ضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں یہ مذکور ہے : اسے عثمان بن عبدالرحمن قرشی نے ، حماد بن ابو سلیمان سے نقل کیا ہے ، عثمان نامی اس راوی کے بارے میں امام بخاری نے یہ کہا ہے : یہ مجہول ہے اور امام بخاری ، حماد سے منقول روایت قبول نہیں کرتے البتہ ، ان روایات کا معاملہ مختلف ہے ، جو قدماء نے ان سے روایات کی ہوں ، جیسے شعبہ ، سفیان ثوری ، دستوائی ، ان کے علاوہ باقی لوگوں نے ان سے اختلاط کا شکار ہو جانے کے بعد روایات نقل کی ہیں ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 472
