مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْهِرِّ] · حديث 6113
6113 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «الْهِرُّ سَبُعٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ. وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثٌ تَرَاهُ قَبْلَ هَذَا. وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الطَّهَارَةِ: الْوُضُوءُ بِفَضْلِهَا، وَأَنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجِسٍ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’بلی درندہ ہے‘ ‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن مسیب ہے‘ جسے ابوحاتم نے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے۔ اس سے پہلے ایک حدیث گزرچکی ہے جسے آپ نے اس سے پہلے ملاحظہ فرمایا ہے۔ اس سے پہلے طہارت سے متعلق باب میں پہلے یہ بات گزر چکی ہے کہ بلی کے بچائے ہوئےپانی سے وضو کیا جاسکتا ہے اور وہ نجس نہیں ہوتی، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 6113
