مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ عَوَامِرِ الْبُيُوتِ] · حديث 6132
6132 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ قَتْلِ عَوَامِرِ الْبُيُوتِ إِلَّا مَا كَانَ مِنْ ذِي الطُّفْيَتَيْنِ وَالْأَبْتَرِ، فَإِنَّهُمَا يَكْمَهَانِ الْأَبْصَارَ وَتَخْدِجُ مِنْهُنَّ النِّسَاءُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، وَقَدْ وُثِّقَ عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے سے منع کیا ہے البتہ جو دو دھاری والا ہو یادم کٹا ہواس کا حکم مختلف ہے کیونکہ وہ دونوں بینائی کوزائل کر دیتے ہیں اور خواتین کا حمل ان کی وجہ سےضائع ہو جا تا ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی فرج بن فضالہ اس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے۔
«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Hadith 6132
