مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ تَكْفِيرِ الذُّنُوبِ بِالصَّلَاةِ] · حديث 3516
3516 - عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «تَكْفِيرُ كُلِّ لِحَاءٍ رَكْعَتَانِ» ". وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابو امامہ بابلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ہر گناہ کا کفارہ دورکعات ہیں۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن علی ہے ،اور وہ متروک ہے۔
«تَكْفِيرُ كُلِّ لِحَاءٍ رَكْعَتَانِ» وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ،
Hadith 3516
