مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْجَهْرِ بِالْقُرْآنِ، وَكَيْفَ يُقْرَأُ] · حديث 3595
3595 - عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يَرْفَعَ الرَّجُلُ صَوْتَهُ بِالْقُرْآنِ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَبَعْدَهَا يُغَلِّطُ أَصْحَابَهُ وَهُمْ يُصَلُّونَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی عشاء سے پہلے یا اس کے بعد بلند آواز میں قرآت کرے کہ اس کے جو ساتھ نماز ادا کر رہے ہوں وہ انہیں غلطی کا شکار کر دے۔یہ روایت امام احمد اور امام ابویعلی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے اور وہ ضعیف ہے۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
Hadith 3595
