مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَحْرَمَ قَبْلَ الْمِيقَاتِ] · حديث 5320
5320 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحْرَمَ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ دَخَلَ مَغْفُورًا لَهُ». قُلْتُ: هَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي نُسْخَتَيْنِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ غَالِبُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبداللہ بن عمؓر روایت کر تے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ارشادفر مایا:’’جوشخص بیت المقدس سے احرام باندھتا ہے وہ ایسی حالت میں داخل ہو گا کہ اس کی مغفرت ہوچکی ہوگی‘‘۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں : دونسخوں میں‘ میں نے یہ روایت اسی طرح پائی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی غالب بن عبیداللہ عقیلی ہے‘ اوروہ متروک ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 5320
