مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ يَحْلِفُ بِالْأَمَانَةِ] · حديث 6901
6901 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَمِعَ رَجُلًا يَحْلِفُ بِالْأَمَانَةِ، فَقَالَ: " أَلَسْتَ الَّذِي تَحْلِفُ بِالْأَمَانَةِ؟». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو امانت کے نام پر حلف اٹھاتے ہوئے سناتوارشادفرمایا: کیا تم وہ شخص نہیں ہو، جو امانت کے نام پر حلف اٹھاتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم ا وسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 6901
