مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ أُضْحِيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 5966
5966 - عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: «ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ مَوْجُوءَيْنِ خَصِيَّيْنِ فَقَالَ: أَحَدُهُمَا عَمَّنْ شَهِدَ بِالتَّوْحِيدِ وَلِي بِالْبَلَاغِ، وَالْآخَرُ عَنْهُ، وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ. قَالَ: فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ كَفَانَا الْمَئُونَةَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ، وَلَفْظُهُ عِنْدَهُ.
حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ایسے دنبے ذبح کیے جن کی سفیدی سیاہی پر غالب تھی ‘ اور وہ دونوں خصی تھے آپ نے ارشاد فرمایا: ان دونوں میں سے ایک ہر اس شخص کی طرف سے ہے ‘ جو توحید کی اور میری طرف سے تبلیغ کر دینے کی گواہی دے اور دوسرا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اہل بیت کی طرف سے تھا۔راوی بیان کرتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری طرف سے کفایت کر دی تھی ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کی نقل کردہ سند حسن ہے اور روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں ۔
أَهْلِ بَيْتِهِ» ← أَحَدُهُمَا عَمَّنْ شَهِدَ بِالتَّوْحِيدِ وَلِي بِالْبَلَاغِ، وَالْآخَرُ عَنْهُ، ← «ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ مَوْجُوءَيْنِ خَصِيَّيْنِ ← أَبِي رَافِعٍ
Hadith 5966
