مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ اتِّخَاذِ الشَّجَرِ وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 6265
6265 - عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ زَرَعَ زَرْعًا فَأَكَلَ مِنْهُ الطَّيْرُ أَوِ الْعَافِيَةُ كَانَ لَهُ صَدَقَةً» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
خلاد بن سائب نے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا ہے ’’جوشخص کوئی پودالگا تا ہے اور اس میں سے کوئی پرندہ یا رزق کا طلبگار کوئی بھی (انسان یا جانور وغیرہ) کچھ کھا تا ہے‘تو اس شخص کو صدقہ ( کا اجر وثواب )حاصل ہوتا ہے‘‘۔یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
أَبِيهِ ← خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ
Hadith 6265
